art exhi 17  (205)1 DSC_02512 IMG_93863 14 august fotan ralley   (7)4 20171124_0734495 ALI_69616 ALI_69957
image carousel by WOWSlider.com v8.8

  News & Updates

School activities have been continued in campus with strict SOPs for the safety of students and staff. Teachers and managment is working hard to fill the education gap as annual exams are approaching.

  Message of Worthy Chairman

 بچوں کو بس اللہ کا تعارف کروا دیجیے، دنیا کی مادی دوڑ سے بچا کر حقیقی خوشی سے روشناس کروانے کی کوششوں میں لگے رہیے۔  

- Waqas Ashraf

Founder & Principal of Fotan Central Schools
Principal
images/life-at-fotan.jpg

خصوصیات

فوٹان میں ہر کلاس میں صرف 15 تعداد لی جاتی ہے، اس ادارہ میں لڑکے اور لڑکیوں کے الگ الگ کیمپسز ہیں، اسلامی تعلیمات کے لیے نہایت اعلی انتظام موجود ہے، انگلش لینگوئج اور لٹریچر کے الگ الگ مضامین پڑھائے جاتے ہیں، رٹہ سسٹم سے بچانے کے لیے حقیقی تعلیم کا انتظام موجود ہے۔

Last updated on: 03-December-2019

images/life-at-fotan.jpg

کیمپسز

فوٹان سکولز کلاسکے کے علاوہ ڈوگرانوالہ اور ورپال چٹھہ میں بھی اہل علاقہ کی خدمت میں کوشاں ہیں، ورپال میں 5 کنال جبکہ ڈوگرانوالہ میں 2.5کنال پر مشتمل خوبصورت عمارتیں بچوں کو نہایت پُرسکون سیکھنے والاماحول مہیا کر رہی ہیں۔

Last updated on: 03-December-2019

images/life-at-fotan.jpg

Apply For admission

فوٹان میں داخلہ کے خواہش مند والدین کو اپنے بچوں کے داخلہ کے لیے نیچے دیے گئے Apply now کے بٹن پر کلک کر کے داخلہ کے لیے اپلائی کرنا ہوگا۔ داخلہ کے لیے بچے کوWritten Test پاس کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرویو میں کامیاب ہونا ضروری ہو گا۔ مزید تفصیلات کے لیےکیمپس آفس رابطہ کریں۔

Last updated on: 03-December-2019

ہمارا مقصد

فوٹان سینڑل سکول کا مقصد بچوں کی مثبت و متوازن اسلامی اقدار کے مطابق تعلیم و تربیت کرنا ہے۔ تا کہ ہمارے بچے صحیح معنوں میں اقبال کے شاہین اور مرد مومن بن کر معاشرے کے لیے روشنی ثابت ہوں۔ ہر جگہ جن کے چمکنے سے اجالا ہو جائے۔ اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے اسلامی اور دینی طرز پر نصاب متعین کیا گیا ہے۔ دور حاضر کی جدت میں ڈھالنے کے لیے کمپیوٹر کا نصاب ہر بچے کے لئے متعین کیا گیا ہے۔ اساتذہ کو خاص طریقے سے تربیت دی گئی ہے تاکہ وہ ہر بچے کو سمجھ سکیں۔ بچوں کو وقتاً فوقتاً اخلاقیات پر لیکچر دیا جاتا ہے تاکہ بچوں میں مثبت قدروں کی شجر کاری ہوتی رہے اور وہ آنے والے وقت میں ایک درخت بن کر اسے صراطِ مستقیم پر رہنے میں معاون ثابت ہو۔

  Visit Campus